the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری نے فلپائن کے وزیر خارجہ سے بات چیت کے بعد یقین ظاہر کیا کہ فلپائن کے صدر روڈریگو ڈرٹیٹے کے بیانات سے پیدا ہوئی الجھن کے باوجود دونوں ممالک مل کر کام کرسکتے ہیں۔ یہ اطلاع آج امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ایک ترجمان نے دی۔ محکمہ



خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ مسٹر کیری نے اتوار کو فلپائن کے وزیر خارجہ پرفیکٹو وائس سے بات چیت کےدوران مسٹر ڈرٹیٹے کے ان بیانوں پر ،جن میں انہوں نے امریکہ کے صدر براک اوباما کی تنقید کی تھی اور امریکہ سے اپنے ملک کو الگ کرنے کی بات کہی تھی ،پر تشویش ظاہر کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.